کسی گاؤں میں ایک شخص رہتا تھا۔جس نے ایک وفادار کتا پالا تھا ۔لیکن گاؤں کے سبھی لوگ کہتے تھے کہ یہ کتا چھوڑ دو سب کے کہنے پے اس شخص نے کتا چھوڑ دیا لیکن وہ کتا اس کے دروازے سے نہیں جاتا تھا۔ وہ شخص کتے کو بہت زیادہ مارتا کہ وہ چلا جائے لیکن وہ پھر بھی کتا نہیں گیا ۔کچھ دن کے بعد وہ شخص بہت بیمار ہو گیا اور اس کا خیال رکھنے کو کوئی نہ تھا مگر جب اس کتے کو پتہ چلا کہ میرا مالک بہت زیادہ بیمار ہےتو وہ کتا آیا اور اپنے مالک کے ساتھ رہنے لگا اور بہت خیال رکھنے لگا آہستہ آہستہ وہ شخص تندرست ہوگیا پھر اس نے کہا کہ جانور ایک وفادار کتا ہے۔
What’s your Reaction?
+1
1
+1
+1
3
+1
1
+1
1
+1
1
+1
1